مہکاں پنجابی ادبی بورڈ ایک رجسٹرڈ ادبی تنظیم ہے جو سال 2005 سے سہ ماہی پنجابی ادبی پرچے "تماہی مہکاں " کی اشاعت کر رہی ہے۔ یہ تنظیم سال2008 سے باقاعدہ ہر سال شائع ہونے والی کتب پر ایوارڈ دے رہی ہے۔ اس کےعلاوہ مشاعروں سمیت دیگر ادبی و ثقافتی تقریبات کا باقاعدہ انعقاد بھی اس تنظیم کا اعزاز ہے۔ یکم ستمبر 2019 سے ہفتہ وار پنجابی اخبار "پنجابی چانن" بھی اسی اس تنظیم کے زیر سایہ شائع ہو رہا ہے ۔ تنظیم کا مقصد پنجابی زبان کے فروغ کے لئے کوششیں کرنا ہے ۔ Previous slide Next slide اخبار پنجابی چانن پنجابی چانن شمارہ نمبر 27 جلد نمبر 4 پنجابی چانن شمارہ نمبر 28، جلد نمبر 4 پنجابی چانن شمارہ نمبر 24 جلد نمبر 4 پنجابی چانن شمارہ نمبر 23 22 جلد نمبر 4 پنجابی چانن شمارہ نمبر 26 25 جلد نمبر 4 سرگرمیاں تماہی مہکاں MEHKAA اپرئل تا ستمبر MEHKAA جنوری تا ستمبر تمہاہی مہکاں شمارہ نمبر 63-67