مہکاں پنجابی ادبی بورڈ ایک رجسٹرڈ ادبی تنظیم ہے جو سال 2005 سے سہ ماہی پنجابی ادبی پرچے "تماہی مہکاں " کی اشاعت کر رہی ہے۔ یہ تنظیم سال2008 سے باقاعدہ ہر سال شائع ہونے والی کتب پر ایوارڈ دے رہی ہے۔ اس کےعلاوہ مشاعروں سمیت دیگر ادبی و ثقافتی تقریبات کا باقاعدہ انعقاد بھی اس تنظیم کا اعزاز ہے۔ یکم ستمبر 2019 سے ہفتہ وار پنجابی اخبار "پنجابی چانن" بھی اسی اس تنظیم کے زیر سایہ شائع ہو رہا ہے ۔ تنظیم کا مقصد پنجابی زبان کے فروغ کے لئے کوششیں کرنا ہے ۔
Previous slide
Next slide

اخبار پنجابی چانن

سرگرمیاں

تماہی مہکاں